ایک ایسا ادارہ جو مختلف حوادثات سے بچنے اور ان کی تدارک کے متعلق تعلیم و تربیت کے لیے ہمہ دم کوشاں رہتا ہے۔ روزمرہ کی زندگی میں درپیش خطرات اور ان سے بچنے کے بارے میں تربیت دیتا ہے۔ خاص کر آگ سے ہونے والی نقصانات اور ان کے تدارک ، ہنگامی طبی امداد اور ریسکیو جیسے حادثات سے بچنے اور دوران حادثہ ایک دوسرے کی مدد کرنے کے طور طریقے سکھاتے ہیں۔
اس سلسلے میں آپ ہماری خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔ اور ہماری تحریر کردہ کتابچوں سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔
ہماری کتابچے جو کہ پی ڈی ایف فام میں موجود ہیں۔ آپ ہماری بلاگز سےڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔ یا آن لائن مطالعہ کر سکتے ہیں۔
تو وزٹ کیجئے۔
No comments:
Post a Comment